سنگ خمار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پتھر، مجرالخمار، مجرالنصرت، مرزۃ الخمار، اس کے مختلف نام، وزن میں بھاری، چکنا، نرم، رنگ سُرخ اور سیاہی مائل، ادویات میں مستعمل، مخمور کو کھلانے سے خمار زائل ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پتھر، مجرالخمار، مجرالنصرت، مرزۃ الخمار، اس کے مختلف نام، وزن میں بھاری، چکنا، نرم، رنگ سُرخ اور سیاہی مائل، ادویات میں مستعمل، مخمور کو کھلانے سے خمار زائل ہوتا ہے۔